سوالنامہ پیدائش سرٹیفیکیٹ
| پیدائش سرٹیفیکیٹ فارم کہاں سے ملے گا۔ (Form-A) | سوال |
|
متعلقہ یونین کونسل /میونسپل کمیٹی سے فارم حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔ |
جواب |
| پیدائش کا اندراج کون کرا سکتاہے۔ | سوال |
| پیدائش کا اندراج بچے کا با پ/ماں یا سرپرست درج کروا سکتاہے۔ | جواب |
| پیدائش سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس کیا ہے۔ | سوال |
| پیدائش سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس مبلغ 100روپے ہے جو متعلقہ یونین کونسل /میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری کو جمع کروائی جائے گی۔ | جواب |
| پیدائش سرٹیفیکیٹ جاری ہو نے کا طریقہ کار۔ | سوال |
|
• نارمل اندراج : تاریخ پیدائش سے 60دن تک کی پیدائش نارمل رجسٹریشن تصور ہو گی اور رجسٹریشن کے بعد اندر3یوم متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل /میونسپل کمیٹی سےسرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ (Form-A)اور بیان حلفی جس پر ۲ گواہوں کی تصدیق ہوگی جمع کروائے گا اور مندرجہ ذیل کوائف میں سے کسی ایک کا دینا لازمی ہو گا۔ جس سے پیدائش کی تاریخ ثابت ہو سکے:
چیئرمین یونین کونسل /میونسپل کمیٹی معاملہ کی چھان بین کرنے کے بعد اند ر 7یوم لیٹ اندراج کرے گا اور سائل کو سرٹیفیکیٹ جاری کرے گاسے عمر کے ت۔ • اگر پیدائش کے سات سال کے بعد کی رجسٹریشن کروانی مقصو د ہو تو مندرجہ بالا دستاویزات متعلقہ یونین کونسل /میونسپل کمیٹی کا چئیرمین متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر سے سکونت کی تصدیق کروائے گا۔ اورمتعقلہین کا سرٹیفیکیٹ لے کر سائل کی تاریخ پیدائش کا اندراج کر کے اندر 20یوم سرٹیفیکیٹ جاری کرےگاHQ/THQ
|
جواب |
| سرٹیفیکیٹ کتنے دنوں میں جاری ہوگا۔ | سوال |
|
نارمل اندراج پیدائش سے 60دن تک: 3 دن
|
جواب |
سوالنامہ فوتیدگی سرٹیفیکیٹ
| کہاں سے ملے گا(Form-B) فوتیدگی سرٹیفیکیٹ فارم | سوال |
|
متعلقہ یونین کونسل /میونسپل کمیٹی سے فارم حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔ |
جواب |
| فوتیدگی کا اندراج کون کرا سکتاہے | سوال |
| فوتیدگی کا اندراج خاندان کا کوئی بھی شخص کراوا سکتا ہے۔ با پ/ماں یا سرپرست | جواب |
| فوتیدگی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس کیا ہے۔ | سوال |
| فوتیدگی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی فیس مبلغ 100روپے ہے جو متعلقہ یونین کونسل /میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری کو جمع کروائی جائے گی | جواب |
| فوتیدگی سرٹیفیکیٹ جاری ہو نے کا طریقہ کار۔ | سوال |
|
• نارمل اندراج : تاریخ وفات سے 60دن تک کی وفات نارمل رجسٹریشن تصور ہو گی اور رجسٹریشن کے بعد اندر3یوم متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل /میونسپل کمیٹی سے سرٹیفیکٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ • لیٹ اندراج: تاریخ وفات سے 60دن کے بعد180 دن تک کی رجسٹریشن لیٹ اندرج تصور ہو گی۔ جس کے اندراج کے لیےسائل اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو درخواست دائر کرے گا۔ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرمکمل چھان بین کرنے کے بعد اندراج کا حکم متعلقہ چئیرمین یونین کونسل/میونسپل کمیٹی کو دے گا۔ • ۱گر وفات کے 180 دن کے بعد کی رجسٹریشن کروانی مقصو د ہو تو سائل متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو درخواست دے گا۔ اور اسسٹنٹ کمشنر مکمل چھان بین کرنے کے بعد اندراج کا حکم متعلقہ چئیرمین یونین کونسل/میونسپل کمیٹی کو دے گا۔
|
جواب |
| سرٹیفیکیٹ کتنے دنوں میں جاری ہوگا۔ | سوال |
|
نارمل اندراج وفات سے 60دن تک: 3 دن
|
جواب |