Notification Regarding SMOG

ریلیف کمشنر پنجاب کی طرف سے سموگ سے پیدا صورت حال کے پیش نظر 18 نومبر 2023بروز ہفتہ تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کاروباری مراکز ، دکانیں ،دفاتر، سینما، جمنزیم 3 بجے کے بعد کھل سکیں گے ۔