Nov 23, 2023 میڈیکل فیسلیٹیز،میڈیکل سٹورز، فارمیسی ، ویکسی نیشن سنٹر ،کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں ،ای کامرس، پوسٹل، کورئیر، یوٹیلیٹی سروسز ، انٹر نیٹ سروسز، پہلے سے شیڈول امتحانات ، اسسمنٹ ٹیسٹ ،سرکاری دفاتر ، کھلے رہیں گے